No products in the cart.
Mouse over to zoom in
Eureka Lemon Plant
₨ 400
In stock
اسلام علیکم یوریکا لیمن ایسا لیمن ہے جو سائز میں کافی بڑا ہوتا ہے اور بہت زیادہ جوسی ہوتا ہے اس کو لگانا بہت آسان ہے آپ گملے میں گرو بیگ میں چھت یا زمین پہ کہیں بھی جہاں پر تین سے چار گھنٹے کی دھوپ آتی آرام سے لگا سکتے ہیں ہم لوگ یوریکا لیمن کی صحت مند پودے پورے پاکستان میں ڈلیور کرتے ہیں آرڈر کرنے کے لئے آپ مجھے واٹس اپ پر رابطہ کرسکتے ہیں یا میرے انبوکس میں رابطہ کریں کیش آن ڈ لیور ی پورے پاکستان میں موجود ہیں