No products in the cart.
Mouse over to zoom in
Gul E Daodi big flowers (6 mix shades)
₨ 120
In stock
گلِ داودی..
اور ہمارے پاس اس کے بہترین پودے دستیاب ہے
6 رنگوں میں….. اور رہی بات قیمت کی… تو یہ پودا آپ سب لگا سکتے ہیں تو سب کے لیے ہی اس کی قیمت صرف 120 روپے..
اس کی کٹنگ کو کسی بھی گملے، بوتل یا شاپر میں لگا دیں… یہ بہت آسانی سے چل جاتی ہے اس کے خوبصورت پھولوں سے سردی اور بہار کے رنگ اور بھی کِھل جاتے ہیں