No products in the cart.
Mouse over to zoom in
King rubi seedless grapes plant (3 year)
₨ 1,200
Out of stock
نگوروں کی مختلف اقسام کے پودے
2 طرح کی عمر میں دستیاب ہیں
2 سال کی عمر کے پودے جو اگلے سال پھل دیں گے انشاءاللہ
قد تقریباً 6 فُٹ لمبا پودے کا( قیمت 600 روپے فی پودا)
3 سال کی عمر کے پودے جو اسی سیزن اسی سال 2024 میں ہی پھل لگے گا.. انشاءاللہ
قد تقریباً 10 فٗٹ لمبا پودے کا( قیمت 1200 روپے فی پودا)
یہ پودے بہت زیادہ نگرانی میں تیار ہوتے ہیں.
مکمل کھاد اور کیڑے مار سپرے کے استعمال سے اِن پر کیڑا اور مکھی آنے کے چانسز بہت کم ہوتے ہیں
9 مختلف ورائٹی دستیاب ہیں.. گرانٹی کے ساتھ.. آپ کی پسند کردہ ورائٹی والا پودا ہی آپ کو بھیجا جاۓ گا…