Islamabad,Pakistan


Hotline:03215605720

orange capsicum hybrid seeds

 180

In stock

  • homepage-new-image-box-img-1
    Free Shipping
    For all orders over Rps.3000
  • homepage-new-image-box-img-2
    1 & 1 Returns
    Cancellation after 1 day
  • homepage-new-image-box-img-3
    Secure Payment
    100% secure payments
Hotline Order:
Mon - Fri: 7:00 am - 18:00PM

03215605720

شملہ مرچ کیسے اُگائیں..؟
سب سے پہلے حاصل کریں شملہ مرچ کے بہترین ہائبرڈ 100 فیصد جرمینیشن رزلٹ والے بیج
کسی بھی چھوٹے گملے میں آدھا انچ گہرے بیج لگائیں بھل مٹی اور کوکو پیٹ مکس کر کے
اور ایسی جگہ پہ رکھیں جہاں بھرپور روشنی ہو اور دن میں دو سے تین مرتبہ پانی کا ہلکا پھلکا شاور کریں
جلدی سے 10 سے 12 دن کے اندر ننھے منے پودے پھوٹ جاتے ہیں
آہستہ آہستہ ایک سے دو گھنٹے کی دھوپ لگوانا شروع کریں ان پودوں کو
پودوں کا قد چار انچ تک ہونے پر انہیں باہر کیاریوں میں اپنے باغ میں شفٹ کر دیں… ایک فٹ کے گملے میں ایک پودا لگا سکتے ہیں
کیاری میں لگاتے ہوئے ایک پودے سے دوسرے پودے کے درمیان میں چھ سے 10 انچ کا فاصلہ رکھیں
شملہ مرچ کو اچھی زرخیز مٹی کی ضرورت ہوتی ہے وقتاً فوقتاً کوئی نہ کوئی کھاد دیتے رہیں
انشاءاللہ 30 سے 40 دن کے اندر شملہ مرچ لگنا شروع ہو جائے گی
Shopping Cart 0

No products in the cart.