No products in the cart.
Mouse over to zoom in
renunculas (10 mix shades)
₨ 150
In stock
you’re a fan of ranunculus, why not try growing them yourself? The corms can be planted in containers or in the garden so you can enjoy these beautiful blooms both indoors and out.
اتنے خوبصورت پھول آپ کے لان کو گارڈن کو 4 چاند لگا دیں گے
بلب کو پانی میں ڈِپ رکھیں پوری رات.. اور اگلے دن… مٹی میں دبا دیں
گملے میں اور زمین میں دونوں طرح لگ سکتے ہیں
بہت ہی خوبصورت پھول لگتے ہیں اِس پر
پانی روز چاہیے اس کے پودے کو پر پانی کھڑا نہ رہے بلکہ جذب ہو جائے