No products in the cart.
Mouse over to zoom in
Strawberry plants
₨ 50
In stock
بہت سے لوگوں کی فرمائش پر ہم لے آئے ہیں سٹرابری کے تیار پودے جن پر بہت جلد سٹرابری لگ جائے گی کیونکہ یہ بہترین سیزن ہے سٹرابری لگنے کا
بہت سے لوگوں نے سٹرابری رنرز لیے تھے جن میں سے کچھ لوگ کامیاب بھی تھے ان کو چلا پائے ہیں کچھ لوگوں کے رنرزخراب ہو گئے تھے
تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ ہم نے بھی بہت سے رنرز اپنی نرسری میں لگا دیے تھے کپوں کے اندر.. جن پر مکمل کھاد سپرے ہر ٹریٹمنٹ کیا جا چکا ہے… اب ان پر پھول لگنے ہیں اور پھر سٹرابری
اس وقت تیار پودے ہیں جن پر پھول بھی آرہے ہیں تو ابھی آرڈر بک کروائیں قیمت انتہائی کم ہے
آپ نے صرف گملوں کے اندر ان پودوں کو شفٹ کرنا ہے پانی مناسب دینا ہے