No products in the cart.
Mouse over to zoom in
Thai red apple bair
₨ 450
In stock
hailand verity
Thai red apple bair or green apple bair
ایپل بیر
قیمت فی پودا 450 روپے
تھائی ایپل بیر کی 2 ورائٹی ہوتی ہیں
ایک لال اور ایک سبز
مٹھاس دونوں میں ہی عام بیر کی نسبت زیادہ ہوتی ہے
لال ایپل بیر میں بہت باریک بیج ہوتا ہے
یہ بیر کی ورائٹی سائز میں بالکل سیب کے جیسے دکھتی ہے… اور ذائقہ بھی بہت بہترین ہوتا ہے…
اس بیری میں کانٹے نہ ہونے کے برابر ہیں
ہمارے پاس اس وقت دونوں ورائٹی کے گرافٹڈ پودے دستیاب ہیں جو اگلے سیزن میں انشاءاللہ پھل دیں گے
اب سے لے کر پھل دینے تک ہماری گارنٹی ہے
کم قیمت کے چکر میں اپنا پیسہ ضائع مت کریں… گارنٹی کے ساتھ بہترین ورائٹی گھر بیٹھے حاصل کریں
پودے کی اصل تصاویر ساتھ دی گئی ہیں
بیر کی یہ ورائٹی جب بھی آتی ہے ہاتھوں ہاتھ بکتی ہے…