No products in the cart.
Mouse over to zoom in
Tiger Fig
₨ 750
Out of stock
انجیر کی ایک بڑی خوبصورت اور نایاب ورائٹی کے پودے بڑی مناسب قیمت میں ہمارے پاس دستیاب ہیں
خوبصورت دھاری دار پھل جو زیادہ مزیدار ذائقہ رکھتا ہے اور اس پھل کو زیادہ عرصہ تک محفوظ کیا جا سکتا پے
اس کا نام ہے ٹائیگر انجیر
قیمت فی پودا 750 روپے
گاچی کے ساتھ گرافٹڈ پودے دستیاب ہیں
قد 4 سے 5 فٹ
پھل انشاءاللہ اسی سال لگے گا…